اسلام علیکم
هاں جی یه ایک حقیقت ہے که هم لوگوں کو جنہوں نے تعلیم هی اردو نستعلیق میں حاصل کی ہے ان کو
خط نستعلیق بہت بھاتا ہے
میں جو که میکنتوش کا کمپیوٹر استامال کر تا هوں اس میں
علوی صاحب کے بناءیے ان فونٹ کچھ اپلیکیشن تو جوڑتی نہیں هیں اور
اوپن سورس والوں کی ایپلیکیشن اهپن آفس میں لفظ تو جڑ جاتے هیں مگر کتنے هی لفظوں پر سے نقطے
نظر نہیں آتے
جیسے که نیچے کا یه پيرا میں نے اوپن سورس کے اهپن آفس میں لکھا ہے خط نستعلیق میں ـ ـ
پچھلی صدی کے آخری سالوں میں سے پچانوے کی بات ہے
جب میں نے پہلی بار انٹرنیٹ کا نام سنا تھا ـ
جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کا ایک پروگرام تھا چینل تین پر جس میں ایک غیر
جاپانی بندے سے سوال پوچھے جارہے تھے
که انٹر نیٹ ہے کیا اور یه کیسے کام کرتا ہے
اور ای میل کیا هے میں نے یه پروگرام بڑےغور سے دیکھا مگر ایمان داری کی بات یه ہے که بہت سی
باتیں سر پر سے گذر گئیں ـ
مگر اس بات کا اندازه هوا که بہت سے کمپیوٹروں کو ایک نیٹ ورک پر لگانے کو انٹر نیٹ کہتے هیں
ـ
اس وقت تک بہت سے کمپیوٹروں سے میری مراد میرا اندازھ تھا که دس سے پچاس کمپیوٹر
لیکن اج مجھے اپنے اس اندازے ہنسی اتی ہے ـ
--- On Wed, 11/5/08, urdu text <urdu.text(a)gmail.com> wrote:
From: urdu text <urdu.text(a)gmail.com>
Subject: [Wikiur-l] نسخ یا نستعلیق (رائے شماری)
To: "Mailing list for Urdu Wiki's" <wikiur-l(a)lists.wikimedia.org>
Date: Wednesday, November 5, 2008, 1:53 AM
امر واقع ہے کہ اردو نستعلیق میں
ہی پڑھی جاتی ہے۔ "علوی نستعلیق
کے اجراء کے
بعد اردو وکیپیڈیا کے پاس نستعلیق
نہ تجویز کرنے کا کوئی بہانہ نہیں
رہا۔
فیصلہ کی گھڑی آ پہنچی ہے۔ اردو
وکیپیڈِیا کو جراءت مندی کا ثبوت
دینا ہے، یا
طرزِ کہن پر اڑنا ہے۔
میری تجویز ہے کہ صرف متن کے لیے
"علوی نستعلیق" کو اول کر دیا
جائے۔
#content { font-family: "Alvi Nastaleeq",
"Tahoma", ........
اس سے جن لوگوں نے یہ فونٹ نصب کیا
ہو گا، کو مضمون کا متن نستعلیق
میں نظر آئے
گا۔ حاشیے اور لکھتے وقت نسخ ہی
رہے گا۔ صفحہ اول پر جہاں font face
لکھے گئے
ہیں، تبدیلی نہیں ہو گی۔ زیادہ تر
لوگوں نے (اردو دنیا سے نابلد)
چونکہ علوی
نستعلیق نصب نہیں کیا ہو گا،
انہیں "تاہوما" ہی نظر آتا
رہے گا (یا "ایشیا نسخ"
جنہوں نے بی بی سی سے یہ نصب کیا
ہؤا ہے)۔
اس سلسلہ میں دیوانِ عام میں رائے
شماری شروع ہے، براہ کرم {{تائید}}
یا
{{مخالفت}} میں رائے سے وہیں
نوازیں۔
تجربہ کے لیے آپ اپنی ذاتی
monobook.css<http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86…
میں ترمیم کر کے اسے جانچ سکتے
ہیں.
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l