فاروق صاحب،
اقوال کے لیے علیحدہ سے وکی موجود ہے، "وکی اقتباسات" کے نام سے۔
http://ur.wikiquote.org
وہاں ضرور اقوال ڈالیں۔
اگر کسی موضوع پر کتابچہ لکھنا چاہیں تو اس کے لی وکی کتب موجود ہے:
http://ur.wikibooks.org
2008/4/30 Farooq Zafar <farooq.zafar(a)gmail.com>om>:
میں متفق ہوں اردو ٹیکسٹ ۔ کچھ نہ کچھ کسی نہ کسی کو پوسٹ کرتے رہنا چاہیے۔
میں نے ایک بار عرض کی تھی کہ اگر میں سو ڈیڑھ سو اقوال لکھ لوں تو کیا وہ وکی
میں شامل کر لیے جائیں گے تاکہ اقوال کا حصہ متحرک ہو سکے۔
On 4/25/08, urdu text <urdu.text(a)gmail.com> wrote:
عجب فہرست ہے، سونی پڑی ہے۔ اس لیے یہ پیغام بھیج
رہا ہوں۔ وکیپیڈیا پر ایک
سطر کے مضامین لکھنے کا رواج زور پکڑ رہا ہے۔ میرے خیال میں اس کی حوصلہ شکنی
ہونی چاہیے۔
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
--
فاطمہ بھٹو کا بینظیر بھٹو کے لیے الوداعی کالم
http://mohib.urdutech.com/2008/01/15/benazir-bhutto/
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l(a)lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l