وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط پر ووٹنگ 10 اگست تک جاری رہے گی۔ برائے مہربانی اس سے پہلے پہلے اس معاملے پر اظہار رائے کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شمولیت کے ساتھ کوئی فیصلہ کیا جا سکے۔

- کاشف

2009/7/27 Kashif Aqeel <kashif.aqeel@gmail.com>

ذیلی سوال

عبید بھائی نے تجویز دی ہے کی آسان انگریزی کو بھی ترجیح دی جائے اور اسے انگریزی کے بعد چوتھے نمبر پر رکھا جائے۔ ابتدائی طور پر کوئی بھی مضمون لکھنے کے لیے آسان انگریزی وکیپیڈیا، انگریزی وکیپیڈیا کی نسبت بہتر ماخذ ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں پر مضمون نسبتاً مختصر اور آسان الفاظ میں ہوگا اور ترجمہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس ذیلی سوال پر {{تائید}} یا {{تنقید}} کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کریں۔

شکریہ - کاشف



2009/7/25 urdu text <urdu.text@gmail.com>

بہت اہم معاملہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ ابھی تک میں خود کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکا۔ اپنی من پسند ترتیب کے بارے کچھ تحفظات ہیں، کہ اس سے کسی زبان کو اوپر نیچے کرنے سے کسی زبان کے چاہنے والوں کی دال آزاری نہ ہو۔ اسی لیے دنیا میں رواج ہے کہ فہرستیں حروف تہجی کے اعتبار سے بنائی جاتی ہیں۔ اس سے ڈھونڈنا بھی آسان رہتا ہے۔ ایک تجویز یہ بھی ہو سکتی ہے کہ عربی رسم الخط والی زبانوں کی علیحدہ فہرست بنا کر سب سے اوپر رکھا جائے، اور اس کے بعد نیچے دوسری زبانون کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے۔

2009/7/25 Kashif Aqeel <kashif.aqeel@gmail.com>
اسلام علیکم

صفحات پر بین الویکی روابط کو ترتیب دینے کے سلسلے میں ایک رائے شماری اس وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط نامی صفحے پر کی جارہی ہے، معاملہ اہم ہے اور تمام صفحات پر اثر انداز ہوگا۔ برائے مہربانی یہاں پر ووٹ دے کر اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

مخلص
کاشف عقیل

Assalam o Alaikum
We are conduction a poll on this page: وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط to decide the sort order for interwiki links for all pages. Your opinion on this matter is very important because the decision from this poll effects the user interface. Please make sure to vote here before the poll is closed.

Regards,
Kashif

_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l



_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l